Posts

Showing posts from October, 2022

11 vi sharif ke naare, گیارہویں شریف کے نعرے،

Image
ہیں پیر پیراں  غوثِ پاک ہیں میرِ میراں  غوثِ پاک محبوبِ سبحاں  غوثِ پاک ولیوں کے سلطاں  غوثِ پاک محبوبِ یزداں  غوثِ پاک سلطانِ ذیشاں  غوثِ پاک مشکل ہو آساں  غوثِ پاک دو درد کا درماں غوثِ پاک فرماؤ احساں غوثِ پاک راحت کا ساماں  غوثِ پاک بلواؤ جاناں غوثِ پاک بن جاؤں مہماں   غوثِ پاک جس وقت چلے جاں   غوثِ پاک یا پیر! ہو احساں غوثِ پاک پورا ہو جاناں غوثِ پاک دیدار کا ارماں  غوثِ پاک ہوجائے مری جاں  غوثِ پاک بس آپ پہ قرباں  غوثِ پاک ٹل جائے شیطاں غوثِ پاک بچ جائے ایماں  غوثِ پاک اُف! حشر کا میداں غوثِ پاک لو زیر داماں  غوثِ پاک ہو میری جاناں  غوثِ پاک بخشش کا ساماں  غوثِ پاک  

Tahqiqo tadwin. تحقیق و تدوین کے نقشیں۔

Image
 

مسلم الثبوت جدید ایڈیشن،Musallamussubut.

 بسم الله الرحمن الرحيم الحمد الله (1) الذي نزل الآيات، وأرسل البينات * فطلع الدين * وطبع اليقين* ربنالك الحقيقة حقا وكل مجازه ولك الامر تحقيقا وكل مجازه أعنة المبادى بيديك» ونواصي المقاصد مفوضة اليك فأنت المستعان وعليك التكلان ، والصلاة والسلام على سيدنا محمد المتهم للحكم. بالطريق الامم* والمبعوث بجوامع الكلم الى افهام الامم ، وعلى آله وأصحابه الذين هم أدلة العقول* سيما الأربعة الاصول (أما بعد ، فيقول الشكور الصبور» محب الله بن عبد الشكور» بلغه الله الى ذروة الكمال * ورقاه عن حضيض القال الى قلة الحالء ان السعادة باستكمال النفس والمادة * وذلك بالتحقق والتخلق» وها بالتفقه في الدين * والتبحر بمواقف الحق واليقين والسلوك في هذا الوادى انما يتأتى تحصيل المبادي ومنها علم اصول الاحكام «فهو من أجل علوم الاسلام» ألف في مدحه خطب * وصنف في قواعده كتب * وكنت صرفت بعض عمری في تحصيل مطالبه» ووكلت نظرى على تحقيق مآربه * فلم تحتجب عنى حقيقة ، ولم يخف على دقيقة. ثم لأمر ما أردت أن أحرر فيه سفر اوافيا، وكتابا كافياه يجمع الى الفروع أصولاء والى المشروع معقولاً ويحتوى على طريقتي الحنفية والشافعية، ولا...

Switzerland banned the hijab?

Image
  حال ہی میں ایک رپورٹ پڑھنے کو ملی۔ دل دہلا والی رپورٹ تھی۔ رپورٹ کچھ اس طرح کی تھی کہ *دنیا کا مشہور ترین ملک سوئٹزرلینڈ میں اب یہ قانون نافذ کر دیا گیا ہے کہ اب عورتوں کو حجاب پہننے پر ایک ہزار ڈالر کا جرمانہ لاگو کر کر دیا گیا ہے۔* الله اکبر کس قلم سے اس طرح کے فیصلے نافذ کیے۔ کیا قلم کو اس وقت رونا نہیں آیا ؟ کیا قلم کی روشنائی سے خون کے آنسوں نہیں ٹپکے۔ یہ فیصلہ کرتے وقت انسان کا جنازہ اٹھ گیا تھا۔ اور اگر سوئٹزرلینڈ میں پیلک کے مقام میں عورت اگر چہرا ڈھانپتے پائی گئی تو ایک ہزار ڈالر جرمانہ ہوگا جس کی قیمت تقریباً دو لاکھ کے قریب ہے۔ ذرا غور کیجئے اگر اس طرح کے قوانین ان کے مذہب میں ہوتے تو کیا اس طرح قوانین نافذ ہوتے یقیناً نہیں۔   ذرا غور کیجئے کیا تہذیب و تمدن کوئی نام کی چیز نہیں ہے. کیا تہذیب اسی کو کہتے ہیں۔ کیا عورت کی آزادی اسی کو کہتے ہیں۔ اور یاد رہے کہ وہاں پر مسلم کی آبادی محض 5 فیصد ہے اتنی کم فیصد میں بھی ایک ہزار ڈالر جرمانہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ یعنی اب ہم کس دنیا کے اندر زندگی بسر کر رہے ہیں۔ جس میں اسلام کے قانون کو پامال کیا جا ...

Creator of Prayers Times hundred and author of Tafsir Sirat al-Jinan and translator of Kanzal-e-Iman in English./پریر ٹاءم ایپلیکیشن کو بنانے والے اور تفسیر صراط الجنان کے مصنف اور انگریزی میں کنزالایمان کے مترجم۔

Image
  1- مفتی دعوت اسلامی شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم عطاری المدنی (زیدہ شرفہ) یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے مختصر عرصے میں قرآن پاک کی تفسیر بنام "صراط الجنان فی تفسیر القرآن" اور سیرت انبیاء پر کتاب بنام "سیرت الانبیاء" لکھ کر امت کو تحفہ دیا 2- مبلغ دعوت اسلامی حضرت علامہ مفتی عبد النبی حمیدی عطاری (زیدہ شرفہ)  یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے مشہور زمانہ ترجمہ "قرآن کنزالایمان" جو اردو زبان میں دستیاب تھا، اسے انگریزی زبان میں منتقل کر کے مغربی دنیا کیلئے بھی نفع بخش بنا دیا ہے، دعوت اسلامی کا اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ نے اسے شائع کیا ہے 3- دعوت اسلامی کی مجلس توقیت کے ماہر حضرت مولانا وسیم عطاری (زیدہ شرفہ) یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے دنیا کے تقریبا 27 لاکھ مقامات کی نمازوں کے اوقات اعلی حضرت رحمہ اللہ کی تحقیق پر ترتیب دئیے ہیں بلکہ انہی کی کوششوں کی بدولت آپ دنیا کے جس کونے میں بھی موجود ہیں وہاں کی نمازوں کے "درست نظام الاوقات" معلوم کرسکتے ہیں بس کرنا یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل میں دعوت اسلامی کی "Prayer Timings" اپلیکیشن پلے اسٹور سے...

عیدوں کی عید عیدِ میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم۔

Image
*عیدوں کی عید*  اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! 12ربیعُ الاول مسلمانوں کے لیے عیدوں کی بھی عید ہے ، یقیناً اگر حُضُورِ انور، نور کے پیکر صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جہاں میں شاہِ بحر وبَر بن کر جلوہ گر نہ ہوتے تو کوئی عید ، عید ہوتی ، نہ کوئی شب ، شبِ بَرَاء َت۔ بلکہ کون و مکان کی تمام تر رونق و شان اس جانِ جہان ، رَحمتِ عالمیان ، سیّاحِ لامکان ، محبوبِ رَحمٰن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے قدموں کی دُھول کا صَدقہ ہے۔   وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جَہان کی جان ہے تو جہان ہے معلوم ہواکہ پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی وِلادت کا دن سب دنوں سے اَفضل ترین دن ہے۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہیے کہ شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خُصوصی اہتمام کے ساتھ خُوشی خُوشی اس دن کو منائیں ، اجتماعِ میلاد مُنعقد کریں، ہاتھوں میں مدنی پرچم اُٹھائیں ، جلوسِ میلاد میں جائیں ، اس دن خُوب صدقہ وخیرات کی عادت بنائیں ، اِنْ شَآءَ اللہ اس کی خوب خوب برکتیں پائیں گے۔ جیسا کہ  حضرت سَيّدنا امام عبد ُالرّحمن ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللہ عَل...

بارہ ربیع النور۔ Happy mahe milad from TBI Productions

ماہ میلاد تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو سرکار کی آمد  مرحبا  آقا  کی آمد    مرحبا