Posts

Showing posts from June, 2022

کیا آپ جانتے ہیں؟

*بسم الله الرحمن الرحیم*  *الحمد للہ الذی کتب علی نفسه الرحمة والصلوة و السلام علی افضل الخلق و افضل الرسل سیدنا محمد المصطفی ﷺ* جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ *جملہ* کی مختلف اعتبار سے مخلتف تقسیم ہوتی ہے جیسے کبھی اسمیہ فعلیہ کی طرف تو کبھی انشائیہ و خبریہ کی طرف   لیکن آج ہم جملہ کی اس تقسیم پر روشنی ڈالیں گے جو کالعدم ہوگئی ہے ہماری کم توجہی کی وجہ سے یعنی درس میں نہ پڑھنے اور نہ پڑھانے کی وجہ سے  اور وہ تقسیم خبر کے لحاظ سے ہے (یعنی جملہ خبریہ و انشائیہ دونوں ہوتا ہے لیکن خبریہ کے لحاظ سے دو قسمیں بنتی ہیں) (1) *کبری* (2) *صغری* (1) *کبری* وہ جملہ اسمیہ خبریہ ہے کہ جس کی خبر جملہ ہو یہ *عام* ہے کہ جملہ اسمیہ ہو یا فعلیہ   اسمیہ کی مثال زید ابوه قائم  فعلیہ کی مثال زید قام ابوه   (2) *صغری* وہ جملہ اسمیہ خبریہ جو کسی مبتدا کی خبر واقع ہو رہا ہو جیسے زید ابوه قائم  پھر جملہ اسمیہ خبریہ کبری کی دو قسمیں ہیں  (1) *ذات وجه* (2) *ذات وجهين*  (1) *ذات وجه* وہ جملہ اسمیہ خبریہ کبری جس کی خبر بھی جملہ اسمیہ خبریہ...

(مشاغل تاج الشريعة)

(مشاغل تاج الشريعة) مرجع العلماء و الفضلاء جامع العلوم و الفنون شيخ المحدثين الحاج اختر رضا خان  عليه الرحمة كان يتقيد بالمواعيد للغاية وعند ما يكون فى مدينة بريلى الشريف فإنه  كان يقضى ايامه مع المعمولات الارتباطات التالية فى يوم السبت بعد صلاة الفجر و  الاوراد و الوظائف و أكل الفطور كان الشيخ يستمع الكتب او يملى الفتوى او يوكدها  بعد سماع الفتوى ثم كان الشيخ موجودا فى غرفة الرسم حتى الساعة الواحد ظهرا ثم  يدرس طلاب التخصص فى الفقه ثم يقيل بعد فراغ من اكل الطعام ثم يستمع الكتب او يملى  الكتب بعد صلاة الظهر ثم يقرء دلاءل الخيرات بعد صلاة العصر ثم يستمع الكتب او  يملى الكتب بعد صلاة المغرب ثم بعد صلاة العشاء ياكل الطعام وبعد ذالك يمشي لمسافة  قصيرة ثم تستمر هذه السلسلة حتى الساعة الثانية عشرة ليلة وفي هذا الوقت يلتقي  أيضاً أولئك الذين يريدون لقاء الشيخفى يوم الأحد بعد صلاة الفجر كان يتم الروتين  بحسب الاسطر أعلاها الا بعد صلاة العشاء يجيب على اسئلة عبر الانترنيت على  الانترنيت و يجيب سوالا من اللغة الانجليزية باللغة الانجليزية و...

*مزے دار خط۔*

*مزے دار خط۔*   باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں جاکر رہائش پذیر ہو گیا۔ کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ اس طرح لکھا 👇👇👇   محترم والد صاحب! ۔ آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ تو عرض ھے کہ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں، بدلنے کو تیار نہیں، وقت مدد گار نہیں، حالات سازگار نہیں، خدا کا شکرگزار نہیں، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔    مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں۔   یہاں فضول تہوار نہیں، رسومات کا مینار نہیں، بیٹی کوئی بار نہیں، سڑک پر غبار نہیں، بھکاری کا دیدار نہیں، نلوں پر قطار نہیں، کوئی شخص بیکار نہیں، پابندی وقت دشوار نہیں، تعلیم لا معیار نہیں، ایجادات کا شمار نہیں، کوئی کسی سے خوار نہیں۔  ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں،  مثلاً غذا مزیدار نہیں، کھانے میں اچار نہیں، گھی کا بھگار نہیں، قورمے میں تار نہیں، چوڑیوں کی جھنکار نہیں، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں، خو...

ایمان کے ستّر سے زائد شعبج ہیں۔

   إِن أصل الْإِيمَان هُوَ: التَّصْدِيق بِالْقَلْبِ وَالْإِقْرَار بِاللِّسَانِ، وَلَكِن الْإِيمَان الْكَامِل التَّام هُوَ التَّصْدِيق وَالْإِقْرَار وَالْعَمَل، فَهَذِهِ ثَلَاثَة أَقسَام. فَالْأول: يرجع إِلَى الاعتقاديات، وَهِي تتشعب إِلَى ثَلَاثِينَ شُعْبَة. الأولى: الْإِيمَان بِاللَّه تَعَالَى، وَيدخل فِيهِ الْإِيمَان بِذَاتِهِ وَصِفَاته وتوحيده بِأَن لَيْسَ كمثله شَيْء. الثَّانِيَة: اعْتِقَاد حُدُوث مَا سوى الله تَعَالَى. الثَّالِثَة: الْإِيمَان بملائكته. الرَّابِعَة: الْإِيمَان بكتبه. الْخَامِسَة: الْإِيمَان برسله. السَّادِسَة: الْإِيمَان بِالْقدرِ خَيره وشره. السَّابِعَة: الْإِيمَان بِالْيَوْمِ الآخر، وَيدخل فِيهِ السُّؤَال بالقبر وعذابه، والبعث والنشور والحساب وَالْمِيزَان والصراط. الثَّامِنَة: الوثوق على وعد الْجنَّة وَالْخُلُود فِيهَا. التَّاسِعَة: الْيَقِين بوعيد النَّار وعذابها وَأَنَّهَا لَا تفنى. الْعَاشِرَة: محبَّة الله تَعَالَى. الْحَادِيَة عشر: الْحبّ فِي الله والبغض فِي الله، وَيدخل فِيهِ حب الصَّحَابَة الْمُهَاجِرين وَالْأَنْصَار، وَحب آل الرَّسُول صلى الله ع...

*تمام قابل اساتذہ کے لیے وقف* /دس منٹ کی پینٹنگ ایک میلین کی۔

*تمام قابل اساتذہ کے لیے وقف*! *پکاسو* (پکاسو) سپین میں پیدا ہونے والا ایک بہت مشہور مصور تھا۔ اس کی پینٹنگز پوری دنیا میں کروڑوں اور اربوں روپے میں بک رہی تھیں!  ایک دن جب وہ سڑک پر چل رہا تھا تو ایک عورت کی نظر پکاسو پر پڑی اور اتفاق سے اس نے اسے پہچان لیا۔ وہ بھاگ کر اس کے پاس آئی اور کہنے لگی، "جناب، میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں۔ مجھے آپ کی پینٹنگز بہت پسند ہیں۔ کیا آپ میرے لیے بھی پینٹنگ بنا سکتے ہیں؟"  پکاسو مسکرایا اور بولا، "میں یہاں خالی ہاتھ آیا ہوں۔ میرے پاس کوئی اوزار نہیں ہے۔ میں پھر کبھی تمہارے لیے پینٹنگ بناؤں گا۔"  لیکن عورت اب ضد کر رہی تھی۔ اس نے کہا، "مجھے ابھی ایک پینٹنگ بنانے دو۔ میں آپ کو نہیں بتا سکتی کہ ہم دوبارہ کب ملیں گے۔"  پکاسو نے پھر اپنی جیب سے کاغذ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نکالا اور اپنے قلم سے کاغذ پر کچھ کھینچنے لگا۔ تقریباً دس منٹ میں پکاسو نے کاغذ پر ایک پینٹنگ بنائی، اسے عورت کے حوالے کیا اور کہا، "یہ پینٹنگ لے لو، تمہیں اس کے لیے ایک ملین ڈالر آسانی سے مل سکتے ہیں۔"  عورت بہت حیران ہوئی۔ اس نے اپنے آپ سے ک...

سوانح تاج الشریعہ

Image
 Download link 👉👉  Download Follow Us Ye link teligram me open hogi.