مفتی محمد حسان عطاری صاحب کا منفرد کام ۔۔۔❣️


 

مفتی محمد حسان عطاری صاحب کا منفرد کام ۔۔۔❣️

 شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد حسان عطاری صاحب نے سیرت پر تین کتب شفاء شریف، شمائل ترمذی اور سیرت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کا درس مکمل کرلیا ہے یہ ایک ایسا منفرد کام ہے کہ شاید کسی نے نہ کیا ہو اور الله کریم نے پھر ایسا نوازا کہ جب درس شفاء شریف مکمل ہونے کے قریب تھا تو اس وقت کے دورہ حدیث شریف کے طالب علم کے خواب میں سرکار مدینہ صلی ﷲ علیہ وسلم تشریف لائے اور ارشاد فرمایا "میرے حسان کو سلام کہنا" یہ ایک ایسا انعام ہے جس کی ہر عاشق تمنا کرتا ہے اور آپ کے چہرے کی نورانیت ایسی کہ دل کرتا ہے بندہ اس چمکتے دمکتے چہرے کو تکتا رہے اور کیوں نہ ہو کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا: الله تعالی اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے جس نے میری حدیث سنی اور پھر اسے آگے پہنچائی 
مفتی حسان صاحب تقریباً گیارہ سال سے علم حدیث کی تدریس و تصنیف کررہے ہیں اور محدثین کے چہرے تروتازہ ہونا اس امت کی خصوصیات میں سے بھی ہے، آپ کا انداز بیان ایسا دلنشیں کہ کانوں میں مٹھاس گھول دے ،آپ کا انداز تفہیم مدلل اور بالکل عام فہم کہ ایک عام آدمی بھی سن کر فوراً سمج

Comments

Popular posts from this blog

تعارفی تبصرہ مصنفین صحاح ستہ مولانا محمد ارقم رضا برکاتی ازہری فاضل جامعہ احسن البرکات، مارہرہ مقدسہ مدیر سہ ماہی القلم

حضور ﷺ کے امی ہونے کا معنی

سیرت صدیق اکبر رضی الله تعالی عنہ از محمد کامران رضا گجراتی متعلم درجہ رابعہ جامعۃ المدینہ احمدآباد گجرات